سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

انتظار آرٹ

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے متولی کا نمائش ’’انتظار آرٹ‘‘ کا دورہ

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے متولی سید عیسی الخرسان نے نمائش ’’انتظار آرٹ‘‘ کا دورہ کیا۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے متولی سید عیسی الخرسان نے نمائش ’’انتظار آرٹ‘‘ کا دورہ کرتے ہوئے فنکاروں کی کاوشوں اور ان کے پیش کردہ فن پاروں کو سراہا اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے