سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

منجیِ عالم بشریت

منجیِ عالم بشریت کی ولادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خدام کا اظہار عقیدت

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خدام نے منجی عالم بشریت کے یوم ولادت پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کو گلاب کے پھولوں سے سجایا

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خدام نے حضرت صاحبُ الزمان، امام زمانہ عجل‌اللہ‌فرجہ‌الشریف کے یوم ولادت با سعادت پر خاندان اہل بیت علیہم‌السلام سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے حرم مقدس کو گلاب کے پھولوں سے آراستہ کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے