سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مطہر امیرالمومنین علیہ‌السلام میں مادر وفا حضرت ام‌البنین سلام‌اللہ‌علیہا کی وفات پر خواتین کی مجلس عزا

حرم مطہر امیرالمومنین علیہ‌السلام میں حضرت ام‌البنین سلام‌اللہ‌علیہا کے یومِ وفات کی مناسبت سے خواتین کی مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے شعبۂ امورِ دینی کے زیرِ اہتمام شرعی سوالات کے جوابات اور خاندانی مشاورت کے شعبے نے حضرت ام‌البنین سلام‌اللہ‌علیہا کی سالانہ مجلسِ سوگواری منعقد کی۔

یہ مجلس حضرت زہراء سلام‌اللہ‌علیہا کے صحن میں منعقد ہوئی، جس میں زائرینِ کرام اور خدام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے