حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے شعبۂ امورِ دینی کے زیرِ اہتمام شرعی سوالات کے جوابات اور خاندانی مشاورت کے شعبے نے حضرت امالبنین سلاماللہعلیہا کی سالانہ مجلسِ سوگواری منعقد کی۔
یہ مجلس حضرت زہراء سلاماللہعلیہا کے صحن میں منعقد ہوئی، جس میں زائرینِ کرام اور خدام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔





