سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں دختر رسول کی عزاداری

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں عزاداری کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر حرم کے زائرین نے امیر‌المومنین علیہ‌السلام کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور سوگواری و مناجات میں شرکت کی۔

یہ تصویری رپورٹ اتوار کے روز حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کی روحانی فضا کی عکاسی کرتی ہے۔ اس موقع پر امیر‌المومنین علی علیہ‌السلام کی خصوصی زیارت اور حضرت صدیقۂ طاہرہ سلام‌اللہ‌علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے زائرین کی بڑی تعداد نے حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام و مناجات میں شرکت کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے