سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ایام فاطمیہ کے موقع پر حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی

 اشک بار آنکھوں اور غمگین دلوں کے ساتھ، عزاداروں نے حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت اور مظلومیت کے سوگ میں نوحہ خوانی اور عزاداری کی۔

یہ تصویری رپورٹ حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے جوار میں زائرین کی نوحہ خوانی اور عزاداری کی بعض دل سوز جھلکیاں پیش کرتی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے