سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ضریح مقدس کی بے مثال تزئین و آرائش

فیض بے کراں کا سرچشمہ ہیں علی علیہ‌السلام

اے ہمارے سرور و مولا! اے بے سہاروں کے سہارا! ہم خالی ہاتھ اور امیدوں سے لبریز دل لیے آپ علیہ‌السلام کی بارگاہ میں حاضر ہیں، کیونکہ آپ علیہ‌السلام فیض الٰہی کے واسطۂ فیض ہیں۔

یہ تصاویر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے ضریح مقدس کی بے مثال تزئین و آرائش کی خوبصورت جھلکیاں پیش کرتی ہیں۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے