حرم مقدس اميرالمومنين (علیہالسلام) کے خدام نے امام حسن عسکری (علیہالسلام) کی شہادت کی مناسبت سے امیرالمؤمنین (علیہالسلام) کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرنے کے لیے حاضری دی اور سوگ و ماتم کیا۔

حرم مقدس کے خدام نے امام حسن عسکری (علیہالسلام) کی شہادت کی مناسبت سے سوگ منایا۔