سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

شبِ شہادتِ پیغمبر اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ میں زائرانِ علوی کی پُرشکوہ نمازِ جماعت

مومنین نے شبِ شہادتِ پیغمبر اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں نمازِ جماعت ادا کی۔

مومنین نے شبِ شہادتِ پیغمبرِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں امیرالمومنین علیہ‌السلام کے ملکوتی صحن و سرا میں نمازِ جماعت ادا کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے