سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

یا علی رحمت و احسان کا دروازہ مجھ پر کھول دیجیۓ

سلام ہو دین کے پیشواؤں کے پدرِ بزرگوار اور رسولِ خدا کے برادر، امیرالمومنین حضرت علی (علیہ‌السلام) پر؛ اے امیرالمومنین! آپ اپنے زائرین کے لیے خداوند متعال کی بارگاہ میں وسیلۂ تقرب ہیں۔ اتوار کا دن امیرالمومنین حضرت علی (علیہ‌السلام) سے منسوب ہے۔

پیشِ نظر تصاویر اتوار کے روز حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے روحانی و معنوی ماحول اور ان زائرین کے پُرکیف لمحات کی عکاسی کرتی ہیں جو امیرالمومنین (علیہ‌السلام) کے جوار میں مشغولِ راز و نیاز ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے