بحرین کے شیعہ عزاداروں نے شب شہادت رسول اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے سرور و مولا امیرالمؤمنین (علیہالسلام) کے حرم مقدس میں ماتم و عزاداری کی اور رسولِ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غم میں سوگ منایا۔

بحرین کے شیعہ عزاداروں نے شب شہادت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حرم مقدس اميرالمومنين (عليہالسلام) میں مجلسِ عزا برپا کی۔