سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

اے حرم! تو ہماری حاجتوں کا قبلہ ہے

زائرین اتوار کے روز شوقِ دیدارِ یار میں اپنے مولا کے آبائی گھر کی جانب حاضری دیتے ہیں، تاکہ اس حریمِ کبریائی کے کسی گوشے میں بیٹھ کر مناجات اور راز و نیاز میں مشغول ہو سکیں۔

اس تصویری رپورٹ میں اتوار کے روز حرم مقدس اميرالمومنين (عليہ‌‌السلام) میں زائرین کی حاضری اور حریمِ نورانیِ امیرالمؤمنین (علیہ‌السلام) میں ان کی دعا و مناجات کے روح پرور مناظر پیش کیے گئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے