اس تصویری رپورٹ میں دیکھیے، کس طرح بدرِ کامل کربلا کی شاہراہ پر اپنی چاندنی نچھاور کر رہا ہے، اور اربعین کے زائرین کے لیے عشقِ حسین علیہ السلام کے اس مقدس سفر کو مزید نورانی بنا رہا ہے۔

چاند، جو صدیوں سے تاریخ کا خاموش گواہ ہے، اربعینِ حسینی کے زائرین کے ہمراہ اس نورانی سفر میں اپنا اجالا بکھیر رہا ہے۔