سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

دفترِ آیت اللہ سیستانی نے جمعرات کو یکم صفر ۱۴۴۸ھ قرار دے دیا

مرجعِ عالی قدر آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ بروز جمعرات یکم صفر المظفر ۱۴۴۸ ہجری قمری ہوگا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے