سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نجف اشرف میں ایران کے رہبرِ شہید کو عوام کی تاریخی الوداعی عقیدت

عراقی سوگواروں نے بے مثال تعداد میں شرکت کرتے ہوئے، انتہائی رنج و غم اور عقیدت کے ماحول میں ایران کے رہبرِ شہید، شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کی نجفِ اشرف میں تشییع کی۔

اس تصویری رپورٹ میں نجفِ اشرف میں عراق کے عوام کی تاریخی اور بے نظیر شرکت کے مناظر ملاحظہ کیجیے، جہاں انہوں نے جمہوری اسلامی ایران کے شہید رہنما، شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کی تشییع میں بھرپور انداز سے شرکت کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے