سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حق کے راستے

فاطمہ سلام اللہ علیہا کے چین نے

ہر طرف سے بند ہو چکے تھے حق کے راستے / خون مانگتا تھا دین زندگی کے واسطے

دین کے اصول نے نائب رسول نے / زندگی کا قرض اپنے خون سے چکا دیا

دین کو بچا لیا / فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا کے چین نے

ہولناکیوں میں موت کے حیات کھو گئی / کفر کی گھٹا اٹھی رہ نجات کھو گئی

شاہ ذوالجلال نے سیدہ سلام‌اللہ‌علیہا کے لال نے / ایسے وقت میں شعورِ آگہی عطا کیا

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے