سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

️لبیک یا حسین علیہ‌السلام

گر شوقِ زیارت ہے، عزا خانے میں آؤ
گر امن کی چاہت ہے، عزا خانے میں آؤ
دہشت سے جو نفرت ہے، عزا خانے میں آؤ
جنت کی ضرورت ہے تو اس غم کو مناؤ
دنیا سے ستم گاروں کے فتنے کو مٹاؤ
اور کہو: لبیک حسین علیہ السلام لبیک

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے