جب حضرت امام حسین (علیہالسلام) کا سرِ اقدس ملعون ابنِ زیاد کے سامنے پیش کیا گیا، تو چونکہ شمرِ ملعون نے سرِ انور کو پسِ گردن سے جدا کیا تھا، اس لیے کچھ گوشت اور پوست سرِ مبارک کے ساتھ آویزاں تھا۔
جب ابنِ زیادِ ملعون کی نظر اس لٹکے ہوئے گوشت اور پوست پر پڑی تو اس نے ایک حجام کو حکم دیا کہ اسے کاٹ کر الگ کر دے، تاکہ سرِ اقدس کو گول کر دیا جائے۔
مخزن البکاء, ملا محمد تقی صالحی برغانی, ص ۷۶۹