یہ مناظر نجف اشرف کے باشندوں کے غم و اندوہ اور حسینی عشق کی ان کیفیات کی عکاسی کرتے ہیں، جن کا اظہار وہ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں منعقد ہونے والی روایتی مشعل گردانی کی تقریب کے ذریعے کرتے ہیں۔

نجف اشرف میں شب عاشورا روایتی مشعل گردانی کی تقریب عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جہاں عزاداران امام حسین علیہالسلام حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی جانب ماتمی جلوس کی صورت میں روانہ ہوئے۔