محرم الحرام کے ایام میں عراقی نوجوانوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں عزاداری اور نوحہ خوانی کی مجالس اور جلوس ہائے عزا کا انعقاد کیا۔
عراقی نوجوانوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں حضرت قاسم بن الحسن علیہالسلام کی یاد میں جلوس عزا داری کا انعقاد کیا۔









