پیش نظر تصاویر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں برپا ہونے والے جلوس ہائے عزا اور عزاداروں کے اجتماعات کی جھلکیاں پیش کرتی ہیں، جہاں عزاداران امام حسین علیہالسلام نوحہ خوانی، مرثیہ خوانی اور سوگواری کے ذریعے واقعۂ کربلا کی یاد تازہ کر رہے ہیں اور سیدالشہداء علیہالسلام اور ان کے باوفا اصحاب کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔










