نجف اشرف میں عشرۂ محرم کی عزاداری کی تقریبات روحانی اور پُرشکوہ انداز میں جاری ہیں، یہ مجالس امام حسین علیہالسلام اور ان کے باوفا اصحاب کے مشن سے تجدید عہد کا مظہر ہیں۔

نجف اشرف میں عشرۂ محرم کی عزاداری کی تقریبات روحانی اور پُرشکوہ انداز میں جاری ہیں