شہرِ نجف اشرف کے قدیم محلوں اور حسینیوں میں منعقد ہونے والی مجالسِ عزائے حسینی کی ایک تصویری رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔

نجف اشرف کی قدیم مساجد، پُر رونق بازاروں اور یادوں سے جڑی تنگ گلیوں میں عزاداری کی پرشکوہ مجالس بپا ہیں اور سید الشہداء (علیہالسلام) کا ذکرِ مصیبت پورے شہر کی فضاؤں میں گونج رہا ہے، گویا یہ پورا شہر یادِ عاشورا سے زندہ ہے۔