آئیے! مولائے کائنات، امیرالمومنین علی (علیہالسلام) سے منسوب روزِ زیارتِ مخصوص (اتوار) کی مناسبت سے، حرمِ مطہر کے اندرونی مناظر اور آپ (علیہالسلام)کی ضریحِ منور کے گرد زائرینِ کرام کی پرشکوه حاضری، پروانہ وار طواف اور والہانہ عقیدت کے روح پرور مناظر تصاویر کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں۔








