شب عید غدیر کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں زائرین نے انتہائی روحانی ماحول میں باجماعت نماز ادا کی اور خشوع و خضوع کے ساتھ بارگاہ الٰہی میں حاضری دی۔
شب عید غدیر کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں زائرین نے انتہائی روحانی ماحول میں باجماعت نماز ادا کی