حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام اور ضریح مطہر کو عید امامت کی آمد پر تازہ پھولوں اور خوشبودار گلاب سے سجایا گیا۔
عید غدیر کی آمد کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام رہ اور ضریح مبارک کو تازہ پھولوں سے سجایا گیا، جس سے پورا حرم روحانی خوشبو اور ولایت کے نور سے معطر ہو گیا۔