میرے لیے یہ بات اہم نہیں ہے کہ رسول صلیاللہعلیہوآلہ پر آنے والی تلوار چلائی علی علیہالسلام نے ہے؛ آئی رسول صلیاللہعلیہوآلہ کے لیے ہے، چلائی علی علیہالسلام نے ہے۔
میرے لیے یہ اہم ہے کہ علی علیہالسلام کے علاوہ کسی سے چلتی ہی نہیں ہے۔
المناقب، ابن شہر آشوب، ج۲، ص ۳۲۵