حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی مجلس نظما کی جانب سے عید امامت و ولایت کے موقع پر نجف اشرف کی سڑکوں اور حرم مقدس کے اطراف کو غدیری پرچموں اور تزئینی علامتوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔
عید غدیز کی آمد پر نجف اشرف کی سڑکوں اور حرم مقدس کے اطراف کو غدیری پرچموں اور تزئینی علامتوں سے آراستہ کیا جا چکا ہے۔