ماہ رمضان میں نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں زائرین کی بڑی تعداد نے حاضری دی اور مولا علی علیہالسلام کے حضور راز و نیاز کیا۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں ماہ رمضان کے بابرکت ایام میں حیدری اتوار کے روحانی مناظر
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں ماہ رمضان کے بابرکت ایام میں حیدری اتوار کے روحانی مناظر

ماہ رمضان کے ایک روحانی اتوار کو عشق اہلبیت علیہمالسلام سے لبریز دلوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری دی۔