سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں زائرین اربعین کا لاکھوں کا اجتماع

لاکھوں زائرین دنیا بھر سے شہر نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام پہنچ چکے ہیں۔

ان دنوں اربعین کے ایام قریب آنے کے ساتھ، لاکھوں زائرین دنیا بھر سے شہر نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام  پہنچ چکے ہیں تاکہ حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام  کے گرد و پیش میں عزاداری حسینی کا شاندار منظر پیش کریں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے