سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نتظار آرٹ

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ نمائش کا افتتاح

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی نمائش کا افتتاح کیا گیا

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی نمائش کا افتتاح کیا گیا، جس میں 100 سے زائد فن پارے پیش کیے گئے۔ یہ عراق کی پہلی فنکارانہ نمائش ہے جو انتظار امام زمانہ عجل‌اللہ‌فرجہ‌الشریف‌ کے مفاہیم سے متاثر ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے