سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

جشنِ ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے لیے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کی گل آرائی

یاس نبوی، حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کی ضریح مطہر کو خوب صورت پھولوں سے آراستہ کیا گیا۔

حضرت فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر امیرالمومنین علی علیہ‌السلام کی ضریح مطہر کو خوبصورت پھولوں سے آراستہ کیا گیا۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے