یہ تصاویر اتوار کے روز حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام کے روح پرور ماحول اور ان زائرین کی حاضری کی عکاسی کرتی ہیں جو امیرالمومنین علی علیہالسلام کے جوار میں دعا و مناجات میں مشغول ہیں۔

سلام ہو ایمان کے پیشوا، اعمال کی میزان اور انبیائے کرام کے علم کے وارث پر۔ تمام حمد اس خدا کے لیے ہے جس نے مجھے اپنے رسول کے جانشین کے مزار کے زائرین میں شامل فرمایا۔