سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں مرحوم مرجعِ تقلید آیت اللہ وحید خراسانی کی مجلسِ ترحیم کا انعقاد

جلیل القدر مرجعِ تقلید، آیت اللہ وحید خراسانی کی مجلسِ ترحیم حرمِ امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے جوار میں منعقد ہوئی۔

مرحوم مرجعِ تقلید، آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی کی مجلس ترحیم اور یادگاری تقریب کا انعقاد حوزۂ علمیہ نجف اشرف کی جانب سے حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے متولی اور بارگاہ امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے متعدد خدام کی موجودگی میں کیا گیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے