اس رپورٹ میں مرحوم مرجع تقلید، آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی رضواناللہتعالیٰعلیہ کی یاد میں نجف اشرف کے حوزۂ علمیہ کی جانب سے منعقدہ مجلس کی تصاویر پیش کی گئی ہیں۔
نجف اشرف کے حوزۂ علمیہ کی جانب سے مرحوم مرجع تقلید، آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی رضواناللہتعالیٰعلیہ کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔