حضرت زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کے موقع پر فاطمی عزاداروں کی ایک بڑی تعداد غم و اندوہ سے لبریز دلوں کے ساتھ تعزیت پیش کرنے کے لیے امیرالمومنین علیہالسلام کے حرم مطہر میں حاضر ہوئی۔

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی شہادت کے موقع پر فاطمی عزاداروں کی ایک بڑی تعداد غم و اندوہ سے لبریز دلوں کے ساتھ تعزیت پیش کرنے کے لیے امیرالمومنین علیہالسلام کے حرم میں حاضر ہوئی۔