سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حضرت صدیقہ کبری سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کے موقع پر، تیسری روایت کے مطابق، خاتم الانبیاء کی صاحبزادی کے علامتی جنازے کی تشییع

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام سوگ فاطمی میں سوگوار

امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

حضرت صدیقہ کبری سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کے موقع پر، تیسری روایت کے مطابق، خاتم الانبیاء کی صاحبزادی کے علامتی جنازے کی تشییع اور مجلس عزا امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت سے منعقد ہوئی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے