یہ تصویری رپورٹ حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام میں موسم خزاں کی بارش کے دلکش مناظر اور نجف اشرف کے بارانی موسم میں سنہری گنبد کے خوبصورت تصویر کو پیش کرتی ہے۔
بارش کی بوندیں برس رہی ہیں اور نجف کے ابر آلود آسمان تلے حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام کا سنہری گنبد جگمگا رہا ہے۔ حرم مطہر کے فرش پر گرتی بارش کی بوندیں زائرین کی دعاؤں کے ساتھ ایک دلنشیں ہم آہنگی پیدا کر رہی ہیں۔ سلام ہو اس مولا پر، جن کی یاد تھکے ہوئے دلوں کے لیے پناہ اور سکون کا ذریعہ ہے۔