اس تصویری رپورٹ میں غروب آفتاب کے وقت حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے نام سے مزین گنبد طلائی اور میناروں کے دل کش مناظر پیش کیے گئے ہیں۔

غروبِ آفتاب کی سنہری کرنیں جب حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے گنبدِ طلائی اور میناروں پر منعکس ہوتی ہیں تو ایک دل فریب منظر وجود میں آتا ہے۔ یہ نظارہ ہر دیکھنے والے کو حیرت و تحسین میں مبتلا کر دیتا ہے۔