حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کی دوسری روایت کے مطابق، شہادت کے موقع پر حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام کے مختلف حصوں میں عزا کی مناسبت سے بینرز آویزاں کیے گئے اور حرم کو سیاہ پوش کیا گیا ہے۔

حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔