یہ تصاویر حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے ضریح مقدس کی بے مثال تزئین و آرائش کی خوبصورت جھلکیاں پیش کرتی ہیں۔
اے ہمارے سرور و مولا! اے بے سہاروں کے سہارا! ہم خالی ہاتھ اور امیدوں سے لبریز دل لیے آپ علیہالسلام کی بارگاہ میں حاضر ہیں، کیونکہ آپ علیہالسلام فیض الٰہی کے واسطۂ فیض ہیں۔