سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نجف کی جانب دل کا پر پھیلانا

میرے مولا! آپ کا حرم بے قرار دلوں کے لیے سکون و اطمینان کا مرکز ہے۔ آپ علیہ‌السلام کے ملکوتی حریم میں اپنے مقصد کے حصول اور پروردگار کی محبت پانے کے لیے اس کے حضور گڑگڑاتا ہوں۔

یہ تصویری مجموعہ اتوار کے روز حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں زائرین کی حاضری کے مناظر پر مشتمل ہے۔ اتوار کا دن امیرالمومنین علی علیہ‌السلام کی خصوصی زیارت سے منسوب ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے