اس تقریب میں امیرالمومنین علیہالسلام کے زائرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عراق میں ۱۱ ربیع الثانی کو امام حسن عسکری علیہالسلام کی ولادت کا دن منایا جاتا ہے۔
امام حسن عسکری علیہالسلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں تقریب منعقد ہوئی۔