سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

پہلی روایت کے مطابق

شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں مجالس عزا

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت (پہلی روایت کے مطابق) اور رسول اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی شہادت کے ۴۰ روز بعد، حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے صحن و سرا میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

اس تصویری رپورٹ میں پہلی روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں زائرین اور مجاورین کی جانب سے منعقدہ عزاداری کے مناظر پیش کیے گئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے