سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

پیغمبر رحمت و محبت کے اسماء و القاب

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام پیغمبر رحمت و محبت کے اسماء و القاب سے مزین کتبوں سے آراستہ

رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کو خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ کے اسمِ مبارک اور کنیت پر مشتمل کتبوں سے مزین کیا گیا۔

زیرِ نظر تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں نصب کیے گئے پیغمبر رحمت و محبت کے اسماء و القاب خوبصورت کتبوں کے دلکش مناظر پیش کیے گئے ہیں، جن پر خاتم الرسل حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اسمائے گرامی اور القابِ مبارکہ نقش ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے