زیر نظر تصاویر میں ولادت باسعادت رسول رحمت و محبت صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی آمدِ سعید کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے صحن کی نفیس قالینوں سے کی گئی خوبصورت آرائش کے مناظر پیش کیے گئے ہیں۔
رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ اور آپ کے گرامی قدر نواسے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے صحن کو نفیس اور اعلیٰ معیار کے قالینوں سے آراستہ کیا گیا۔