سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

میلاد رسول اکرم (صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ) کی مناسبت سے ضریح مطہر کی گل پوشی

رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ (صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ) اور امام جعفر صادق (علیہ‌السلام) کی ولادتِ باسعادت کے ایام میں ضریحِ مطہر کو تازہ پھولوں سے سجایا گیا۔

میلاد رسول اکرم (صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ) کے بابرکت ایام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کی ضریحِ مطہر کو خوش رنگ اور تازہ پھولوں سے گل پوش کیا گیا، جس سے حرم کی روحانی فضا خوشبوؤں سے معطر ہوگئی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے