میلاد رسول اکرم (صلیاللہعلیہوآلہ) کے بابرکت ایام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کی ضریحِ مطہر کو خوش رنگ اور تازہ پھولوں سے گل پوش کیا گیا، جس سے حرم کی روحانی فضا خوشبوؤں سے معطر ہوگئی۔
رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ (صلیاللہعلیہوآلہ) اور امام جعفر صادق (علیہالسلام) کی ولادتِ باسعادت کے ایام میں ضریحِ مطہر کو تازہ پھولوں سے سجایا گیا۔