رسول خدا صلیاللہعلیہوآلہ کی شہادت یا رحلت؟
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ائمۂ معصومین نے مظلومانہ شہادت پائی… لیکن کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ رسول خدا صلیاللہعلیہوآلہ اس دنیا سے کیسے رخصت ہوئے؟
خود رسول خدا صلیاللہعلیہوآلہ نے بھی اپنی حیات مبارکہ کے آخری ایام میں، جب بیماری کی شدت بڑھ چکی تھی، فرمایا تھا:
سوچیے۔۔۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ رسول خدا کو شہادت کیسے نصیب ہوئی؟ کس نے شہید کیا؟ اور کس طرح؟
اس سوال کا جواب امام حسن مجتبیٰ علیہالسلام دیتے ہیں۔
آپ علیہالسلام نے اپنی شہادت سے قبل اپنے اہل خانہ سے فرمایا تھا:
اہل خانہ نے عرض کیا:
آپ علیہالسلام کو زہر کون دے گا؟
امام علیہالسلام نے فرمایا:
میری زوجہ، جعدہ۔
زہر سے۔۔۔ وہ بھی زوجہ کے ذریعہ!
اب تصویر بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ رسول خدا اس دنیا سے طبعی موت کے ذریعے رخصت نہیں ہوئے، بلکہ زہر کے اثر سے اپنے پروردگار سے جا ملے۔
مآخذ
من لا یحضرہ الفقیہ، ج ۲، ص ۵۸۵ / بصائر الدرجات، ج ۱، ص ۵۰۳ / الخرائج والجرائح، ج۱، ص ۲۴۱
