سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

آداب عزاداری اہلِ بیت علیہم‌السلام اور عزاداری کے طریقے

۱. غمگین ہونا (جامع الاخبار، شیخ صدوق، ج ۱، ص ۱۷۹)

۲. آشفتہ حال اور غبار آلود دکھائی دینا (بحار الانوار، علامہ مجلسی، ج ۴۴، ص ۲۳۹)

۳. سر اور چہرے پر خاک ڈالنا (وسائل الشیعہ، شیخ حر عاملی، ج ۱، ص ۶۵۵)

۴. پا برہنہ ہونا (معالی السبطین، مازندرانی حائری، ج ۲، ص ۱۸۷)

۵. گریہ و زاری کرنا (علل الشرائع، شیخ صدوق، ج ۱، ص ۲۲۷)

۶. شدت غم سے بے ہوش ہو جانا (کمال الدین و تمام النعمۃ، شیخ صدوق، ج ۲، ص۵۳۲)

۷. تباکی (رونا نہ آئے تو رونے جیسی کیفیت اختیار کرنا) (کامل الزیارات، ابن قولویہ، ج ۱، ص ۱۰۴)

۸. نالہ و شیون اور آہ و بکا کرنا (الامالی، شیخ طوسی، ج ۱، ص ۱۶۱)

۹. غم کے اظہار میں گریبان چاک کرنا (رجال، کشی، ج ۱، ص ۵۷۲)

۱۰.سوگ میں چہرہ پیٹنا (تہذیب الاحکام، شیخ طوسی، ج ۸، ص ۳۲۵)

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے